|
|
 |
Bhaid
|
|
|
Description:
وہ ایک مصنف ہے لیکن عاشق بھی۔ وہ اپنی تخلیق کردو عورت سے عشق میں مبتلا ہو گیا اور اس نے اپنی خلق کی ہوئی دنیا کا ایک کردار بننے کی خواہش کی۔ وہ نہیں جانتا کہ کہانی اس کے اختیار سے باہر ہو چکی ہے۔ وہ کہانی کا اصل ہیرو ہے لیکن اسے اس کا کردار ادا کرنے سے روکا جا رہا ہے۔ اس کے پاس بغاوت کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا۔ اندون شہر کی صدیوں پرانی تہذیب کی مہک میں بسی گلیوں میں کرداروں کے ساتھ اسرار پلتے ہیں۔ اور ہم نہیں جانتے کہ ہم میں سے کون کس کا لکھا ہوا کردار ہے۔ جب کہ ہم سب محض کردار ہیں اور اس کے سوا کچھ نہیں۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|