Home Book Reviews Shipping Details Help/FAQ Find Us About Us Contact Us Your Basket
Urdu Books
English Books
Children Books
Illustrated Books
Best Seller's
Top Authors
What's New
Classic Titles
Special Series
 
 
Gardish-e-Taqdeer گردشِ تقدیر
ISBN No: 9693531515
Author: Dr. Jamil Anwar
Publisher: SMP
Language: Urdu
Subject: History, Essays
Year: 2018
Price: Rs.  795
Quantity:
|
Description:
گردشِ تقدیر کتاب شاید ایک حوالے سے اولاد کی طرح ہوتی ہے کہ پہلوٹھی اولاد پر بے حد خوشی منائی جاتی ہے۔ دوسرے بچے کی پیدائش پر بھی خوشی ہوتی ہے مگر جب بات چوتھے یا پانچویں بچے تک پہنچتی ہے تو مہمان کی آمد سے زیادہ والدہ کی صحت یابی پر اظہارِ تشکر کیا جاتا ہے زیرِ نظر کتاب بھی میری پانچویں کتاب ہے۔ آگے آپ خود عقلمند ہیں۔ اس مرتبہ میں نے چند ایسے سچے واقعات کو کہانیوں کے روپ میں پیش کرنے کی کی سعی کی ہے جو کہ ماضی کا حصہ بن چکے ہیں۔ ان کہانیوں کو لکھتے وقت میرے دل و دماغ میں کوئی ایسی تحریک تو موجود نہیں تھی جس نے مجھے لکھنے پر مجبور کیا ہو، بس ایک تجسس کا عنصر تھا جس نے ان واقعات کو دلچسپ بنا دیا اور یہی شاید ان میں قدرِ مشترک بھی ہے۔ ڈاکٹر جمیل انور ۔ پیش لفظ
 
 
 
 
Home | Shipping Details | Help/FAQ | Find Us | About Us | Contact Us
Copyright © 2018 Sang-e-Meel Publications All rights reserved